the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی یکم اگست (یو این آئی) دہلی کی روہنی عدالت نے عام آدمی پارٹی کی کارکن سونی کی خود کشی کے معاملے میں گرفتار نریلا سے پارٹی کے رکن اسمبلی شردچوہان کی ضمانت کی درخواست آج خارج کرتے ہوئے انہیں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
عدالت نے



پولیس کی حراست کی مانگ کو بھی نامنظور کرتے ہوئے اس معاملے میں گرفتار تمام ملزمین کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا ہے۔
دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے اس معاملے میں چوہان اور اہم ملزم رمیش بھاردواج سے گزشتہ پانچ دنوں کے دوران گھنٹوں پوچھ گچھ کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.